پاکستان مظلوم کشمیریوں کیلئے مزید 10 جنگیں لڑنے کیلئے تیار
مظلوم کشمیریوں کو بھارتی ظلم وجبر سے نجات دلانے کی خاطر ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے 5فروری کو یوم کشمیر کے طور پر منایا گیا ۔اس موقع پر پاکستان کے عوام نے دنیا بھر میں بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کئے ،جلسے ،جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں…