ترمیمی پیکا ایکٹ
دنیا بھر میں جرائم کی روک تھام کے لیے قوانین تشکیل دیئے جاتے ہیں. وقت کے ساتھ ساتھ ان میں ترامیم بھی کی جاتیں ہیں. تاکہ یہ سود مند ثابت ہوسکیں . کیونکہ جرائم ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے. جرائم پیشہ افراد جرم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال…