سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

64

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کی
خصوصی نشستوں اوران کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخوستوں پر سماعت کی
مسلم لیگ (ن ) کی جانب سے اعظم نذیرتارڑ، پ
یپلز پارٹی کی جانب سے فاروق نائیک، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بابر اعوان،
بیرسٹر گوہر، بیرسٹرعلی ظفر جب کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سےفروغ نسیم پیش ہوئے۔

27/02/24

https://dailysarzameen.com/

The decision regarding allotment of specific seats to the Sunni Unity Council could not be taken even today

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.