کائنات کے راز ۔ براہِ راست بننے والے عظیم بلیک ہولز
تمہید
کائنات کے اسرار انسانی عقل کے لیے ہمیشہ حیرت انگیز رہے ہیں۔ جدید دور کی فلکیاتی تحقیق نے ہمیں بلیک ہولز، نیوٹرون ستاروں، کوارک گیس، اور ابتدائی کائناتی حالات جیسے کئی عجیب و غریب مظاہر سے روشناس کرایا ہے۔ حالیہ دنوں میں سائنسدانوں…