سو لفظوں کی کہانی ترجیحات

ہٹو بچو کی بلند صداؤں کے ساتھ، بڑے صاحب کا قافلہ شان و شوکت سے گزر رہا تھا، آگے پیچھے، ہوٹر بجاتی پروٹوکول کی گاڑیاں، دو ایمبولینس، ریسکیو والی گاڑی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں قافلے میں شامل، دیگر شہری دفاع اور ہنگامی حالات سے نمٹنے…

مخصوص نشستوں کے مشہور کیس کا تاریخی فیصلہ

سپریم کورٹ سے سنائے گئے مخصوص نشستوں کے مشہور کیس کے فیصلے سے سیاسی لحاظ سے ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی ہے   پی ٹی آئی کو دی گئی مخصوص نشستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے 13 رکنی بنچ نے کیا، فیصلہ کے حق میں سات اور مخالفت میں  چھ ججوں…

لاشیں اُٹھانے کے بعد جاگتی ریاست

پاکستان میں جب بھی کوئی بڑا حادثہ پیش آتا ہے، ایک مخصوص ترتیب نظر آتی ہے۔پہلے غفلت، پھر سانحہ، اس کے بعد میڈیا پر ہنگامہ، حکومتی وزرا کی رسمی مذمت، تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان اور پھر خاموشی۔ تازہ ترین سانحہ سوات کے علاقے گبرال میں پیش آیا…

سو لفظوں کی کہانی یزیدوقت

میرے مولا میں کربلا میں ہوتا تو آپ پر اپنی جان نثار کر دیتا، سینے پر وار کھاتا، میرا بیٹا آپ کے اکبر(ع) پہ قربان ہوتا، میرا نونہال آپ کے اصغر(ع) کے واری ہوتا، ہائے میرے مظلوم امام عالی مقام علیہ السلام۔۔۔۔ دوسو مجلس میں زارو و قطار رو…

سو لفظوں کی کہانی آغاز محرم

دوسُو کا افسردہ چہرہ، آنکھیں آنسوؤں سے لبریز، اس کے سیاہ ماتمی لباس نے مجھے پریشان کر دیا۔۔۔۔ تم تو کٹر سُنی ہو، تمہارے باپ دادا میں سے بھی کوئی شیعہ نہیں تھا، پھر یہ تم کالا لباس پہن کر محرم کے آغاز میں، شیعیوں کی طرح بنے ہوئے ہو؟…

پاکستانی ادب کے معمار: ڈاکٹر شیخ محمد اقبال شخصیت اور فن قسط نمبر2

محمد اقبال کی پیدائش اور ان کی بینائی کے حوالے سے شیخ اللہ دیا لکھتے ہیں ”میرے بڑے لڑکے محمد اقبال کی بینائی پیدائش ہی سے کمزور تھی یہ آنکھوں میں درد کی وجہ سے گھنٹوں رویا کرتا تھا ہم سمجھے تھے کہ اسے کوئی پیٹ کی تکلیف ہے اتفاق سے میں بچوں…

باطنی احساسات و کیفیات کا شاعر (عماد اظہر)

؎ حلقہءِ آب سے تصویر اٹھائی میں نے دوسری شکل بھی اپنی ہی بنائی میں نے اسم اور جسم کی تعلیم مکمل دے کر ساتویں دن مجھے آواز لگائی میں نے جب ہم کسی تخلیق کار کی فنی عظمت اور شعری خوبیوں کا جائزہ لیتے ہیں تو سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ اس…

مفتی عنایت الرحمن ہزاروی اک نام اک پہچان

مفتی عنایت الرحمان کی خواہش تھی کہ میں ان کی کتاب تزکرہء مانکیال اکوزئی یوسف زئی پر تبصرہ کروں۔ کتاب پر تبصرہ کیلیے تو لازم ہے کہ اس کے لفظ لفظ کا مطالعہ ہو جو ابھی تک میں نہیں کر پایا۔ اس لیے سوچا کہ کیوں نہ ان کی شخصیت اور ادبی خدمات پر…