بیچارہ پیرس، پتا نہیں کس کا ہو جائے گا

دنیا کو ہمیشہ وہی قومیں یاد رہتی ہیں جو مزاحمت کرتی ہیں جن کے فیصلے وقتی مصلحتوں سے نہیں، ابدی اصولوں سے جڑے ہوتے ہیں۔ جن کی نگاہیں اپنے وجود سے زیادہ اپنے موقف کی حفاظت کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک تاریخ ساز شخصیت تھے شاہ فیصل بن عبدالعزیز جنہوں…

مشترکہ خاندان اور جدید سماج

میری پسندیدہ سینئر ٹی وی اور فلموں کی مشہور اداکارہ عائشہ خان کے مرنے کی درد ناک خبر میڈیا پر آئی تو  بڑا دکھ ہوا کیونکہ ہم بچپن سے ان کی ادکاری سے متاثر رہے ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ سامنے آرہی ہے کہ  مرحومہ کی موت کی اطلاع…

بجٹ ایک گورکھ دھندہ

حکومت کسی بھی ملک یا جماعت کی ہو؟ ایک قدر مشترک ہر جگہ پائی جاتی ہے, اس دور کے اخبارات ,چینلز پروگرام دیکھیں کہ 10سے 15 سال پرانے ،جس قدر مشترک کا میں ذکر کرنا چاہتا ہوں وہ آ پ کوچیختی چلاتی دکھائی دے گی ،حکومت چلانے کے لیے ماضی ،حال اور…

*سو لفظوں کی کہانی* *غربت*

دوسو کا جوان بھائی، المناک حادثے میں چل بسا، گاؤں کی مسجد میں اعلان بھی ہوا، اس کے باوجود انتہائی کم تعداد تھی لوگوں کی، جنازہ اٹھا تو بھی محدودے چند افراد ہی جنازے کا حصہ تھے، مولانا صاحب نے جنازہ پڑھاتے ہی مختصر سی دعا کروائی، اور یہ…

تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں ہے

آپ مانے یا نہ مانے رتبے میں آپ کسی سے کم نہیں ، کوئی اگر کسی ملک کا سربراہ ہے تو ایسی ہی ایک ریاست کے حکمران آپ بھی ہیں تھوڑا سا غور فرمائیں تو لا تعداد اعضاء پر مشتمل آپ کی ریاست آپ کا اپنا وجود ہے جس کے کسی عضو کو آپ کے خلاف لب کشائی کا…

خاموشی کی تنخواہ

کہتے ہیں ظلم سے زیادہ ہولناک چیز خاموشی ہوتی ہے۔ وہ خاموشی جو مظلوم کو مزید بےبس اور ظالم کو مزید بےخوف کر دیتی ہے۔ طاقتور جب یہ جان لے کہ کمزور احتجاج نہیں کرے گا، تو وہ اس کی کمزوری کو اپنی طاقت میں بدل لیتا ہے۔ یہی وہ رویہ ہے جو اکثر…

مجید امجد کی نظم نگاری۔۔۔۔

اردو نظم کے بے مثال شاعر مجید امجد کو اس دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 60 برس سے زائد کا عرصہ گذر چکا ہے لیکن اپنی جدید آہنگ سے آراستہ اور منفرد لہجے کی شاعری کی وجہ سے وہ دنیائے ادب میں زندہ و جاوید ہیں۔شاعر مشرق علامہ اقبال کے بعد اردو نظم کو…

ادھورے خواب

کسی نے کیا خوب کہا ہے ع۔یہ دنیا ہے اس دنیا میں حالات بدلتے رہتے ہیں۔ اسی طرح اچھے اور برے دنوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے اور اسی آنے جانے میں زندگی تمام ہوجاتی ہے اور بقول شاعر ( لازم ہے زمانے پہ کرے قدر ہماری۔۔۔ہم لوگ قمر لوٹ کے آیا نہیں…

پاکستان ہاکی کی بگڑتی حالت امید باقی ہے

ایک وقت تھا جب پاکستان ہاکی کا دوسرا نام ہوا کرتا تھا۔ عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت اس کے جھنڈے، اس کی ثقافت اور اس کی ہاکی کی شاندار کارکردگی سے کی جاتی تھی۔ قوم ہاکی کے میدان میں اپنے ہیروز کو دیکھ کر فخر محسوس کرتی تھی اولمپکس، ایشین…