وزیر اعلیٰ پنجاب کی تجاوزات اور صفائی کے خاتمے کی مہم

تجاوزات کا خاتمہ ۔۔راستے کشادہ آمد ورفت آسان ۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق پورے پنجاب میں  تجاوزات کے خاتمے کی یہ مہم  پورے زور شور سے جاری ہے  جو یقینا" قابل تحسین ہے ۔گو وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک سالہ دور اقتدار میں…

خطیب اور شاعرہ کی کتب کے ساتھ شام

مجھے جو دعوت نامہ یو ایم ٹی ادبی بیٹھک کی جانب سے ملا ، وہ پروفیسر ایم اے رفرف کے ساتھ ایک نشست کے حوالے سے تھا ان کی کتاب علم ، عالم اور عالم پر تھی جس کی تقریب رونمائی اور پذیرائی کی رسم یو ایم ٹی ادبی بیٹھک میں تھی وہاں جا کر پتہ چلا کہ…

اسرائیل کی اچانک جنگ بندی وجوہات

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا ماہدہ طے ہوا اور قیدیوں کے تبادلے کا پہلا مرحلہ بھی مکمل ہوا اس جنگ بندی میں اہم کردار امریکہ کا ہے امریکہ جنگ بندی کے حق میں نہیں تھا کیونکہ چار دفعہ سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قراردادوں کو امریکہ نے…

نواز شریف کینسر کئیر ہسپتال عوام کے لیے تحفہ۔

کینسر اب ماضی کی طرح لاعلاج مرض تو نہیں رہا مگر اس کا علاج بہت تکلیف دہ اور طویل ثابت ہوتا ہے جبکہ اس کے اثرات کے نتیجے میں بالوں سے محرومی، وزن میں کمی اور کئی دیگر سائیڈ ایفیکٹ کا بھی سامنا ہوتا ہے۔اس موذی مرض کے حوالے سے اکثر طبی تحقیقی…

پیکا ایکٹ کیا ہے۔۔ کیوں ضروری ہے؟

وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جس کا مسودہ منظر عام پر آگیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت حکومت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرے گی، ڈی آر پی اے کو سوشل میڈیا مواد کو ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہوگا۔…

پاکستان میں مہنگائی، آئی ایم ایف کی شرائط، اور گھریلو اجناس پر سبسڈی کا مؤثر نظام

پاکستان کی موجودہ معیشت مہنگائی، بجٹ خسارے، اور قرضوں کی بلند سطح جیسے مسائل کا شکار ہے۔ اس بحران کی شدت میں اضافہ آئی ایم ایف (International Monetary Fund) کی شرائط کے تحت کیے جانے والے سخت معاشی اقدامات سے بھی ہوا ہے۔ ان حالات میں حکومت…

معراج مصطفےص۔۔۔مااکملک

اللہ تعالی جب کسی کام کا ارادہ فرماتے ہیں تو "کن فیکون" فرماتے ہیں کن (ہو جا) فیکون ( پس وہ ہو جاتا ہے) ویسے تو کائنات ارض وسما کا ذرہ ذرہ اس بات کا شاہد ہے لیکن مذکورہ کن فیکون کی معراج واقعہ معراج ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی فرماتے ہیں(…

مریم نواز کا کرپشن کے خلاف اعلان جنگ

حکومتی اداروں میں کرپشن پنجاب اور پورے پاکستان میں ایک وسیع مسئلہ بن چکا ھے، جس نے عام شہریوں کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ھے۔ ان اداروں میں پھیلی ہوئی کرپشن نے ایک ایسا نظام قائم کیا ھے جہاں اقتدار میں موجود لوگ اپنے اختیارات کو ذاتی مفاد…

ہٹ دھرمی کی سیاست کا المیہ

"صاحب کمال" لوگ اب رہے نہیں ،پائیدار لوگوں کی جگہ اب بے ہنر“بونے ،،آگئے اور ہر شعبے کو زوال کی طرف لے گئے ،سیاست ہی کو لے لیں ,بزرگ سیاستدان نوابزادہ نصراللہ خاں جیسے پائیدار رہنمائوں نے بونے سیاسی ٹولے کی تربیت کرنے کا بھی بیڑہ اٹھائے رکھا…