جھکنا بڑائی ہے !!
احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخانایک صاحب نے اپنا واقعہ لکھا کہ وہ ایک نیم صحرائی علاقے میں گئے، وہ تانگہ پر سفر کر رہے تھے کہ اتنے میں آندھی کے آثار ظاہر ہوئے تو تانگہ والے نے اپنا تانگہ روک دیا اس نے بتایا کہ اس علاقے میں بڑی ہولناک!-->…