عوامی ریلیف اور تنقید
اورنگزیب اعوان
حکومت کا کام عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہوتا ہے. ناکہ مشکلات. گزشتہ دنوں وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے اپنے صوبہ کی عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اعلان کیا. جس سے بجلی کے!-->!-->!-->…