موبائل کی قید میں نسلِ نو
کبھی وہ وقت تھا جب والد کے قدموں کی آہٹ سے بچے کتابیں سنبھال لیتے تھے، اور اب یہ وقت ہے کہ والد کے لاکھ پکارنے پر بھی بچے موبائل فون سے نظریں نہیں اٹھاتے۔ والدین صرف یہ سمجھتے رہے کہ "بچہ چپ ہے، مصروف ہے، شاید گیم کھیل رہا ہے" — مگر حقیقت…