صحافت کا تقدس اور بلیک میلنگ کا کھیل
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جو معاشرتی انصاف کی پاسداری اور عوامی آگاہی کا کام کرتا ہے۔ یہ ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس کا کردار کسی بھی ملک میں جمہوریت کی کامیابی میں بے حد اہم ہوتا ہے۔ صحافی وہ آواز ہیں جو غریب اور مجبور طبقات کے مسائل کو…