شرپسندوں اور نفرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت اقدامات کی ضرورت
(تحریر: عبدالباسط علوی)
ممالک اکثر شرانگیزی اور پروپیگنڈے سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات پر عمل درآمد کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر روس نے قانونی اور ریاستی کنٹرول کے اقدامات کے ذریعے اس کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ روسی حکومت نے تشدد اور!-->!-->!-->…