مصنف
ammar a 1465 posts 0 comments
کردار ، اعتماد اور ساکھ
وہ دور بیت گیا جب آپ لاکھوں انسانوں کو ایک ایسی آواز پر ہمہ تن گوش سنتے تھے جو بول نہیں رہی ہوتی تھی بلکہ موتی رول رہی ہوتی تھی اس عظیم انسان کی خطابت کو مولانا ابوالکلام آزاد نے سحری قرار دی دیا تھا، اس جادو اثر خطیب کی گفتگو کی جستجو میں…
لاس اینجلس کی آتش اور ہمارے عوامی ڈائیلاگ
بحیثیت قوم ،ہم ذہنی طور پر ایسی پسماندگی میں چلے گئے ہیں کہ لگتا نہیں ہے کہ تعلیم نے ہمارا کچھ بگاڑاہے،یا کہیں کوئی روشنی ہمارے ذہن کے قریب سے گزری ہو۔بہت ہی عجیب المیہ ہے کہ ہم اب کچھ بھی نہیں سمجھتے۔ایک قوم ہونے کے ناطے ہم یہ بھی نہیں…
ریڑی بازار غریب دوست فیصلہ لیکن تجاوزات کے خلاف رسمی جعلی کاروائیاں
تجاوزات پورے پاکستان کا مسئلہ ہے لیکن سوائے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کوئی بھی تجاوزات کے خاتمے کیلئے کام نہیں کررہا۔
مین بازاروں اور گلیوں میں غیر قانونی پارکنگ، سڑک پر بورڈ لگا کر اور پتھر رکھ کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے والوں کے…
ہاتھی گھر اور بچوں کی چھٹیاں
گورنمنٹ صادق عباس مڈل سکول ڈیرہ نواب صاحب جو آج گورنمنٹ ہائی اسکول بن چکا ہے۔غالبا" ساٹھ کی دہائی میں بہاولپور کا سب سے خوبصورت اسکول ہونے کےساتھ ساتھ بہترین رزلٹ دینے والا اسکول کہلاتا تھا ۔ اپنی صاف ستھرائی اور تعلیم کے ساتھ ساتھ…
پنجاب میں عوامی بہبود کے انقلابی اقدامات
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی' مریم نواز شریف کی جانب سے صوبے کے عوام کی بہبود اور ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ،صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کی تعمیر وترقی کے ساتھ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئےمثالی کام ہورہے ہیں…
بھائی اختر کی یاد میں
آج بھی وہ ہنستا مسکراتا چہرہ میرے سامنے ہے ،اسکی نظروں میں بڑے بھائی کا احترام اور آنکھوں میں محبت کی چمک مجھے برسوں پرانے گھر میں لے جایا کرتی تھی ،اسکے بچپن کی معصوم شرارتوں سے لیکر لڑکپن کی ساری سرگرمیاں میرے ذہن کی دیوار پر نقش ہیں…
(کیا فائدہ۔۔؟)
میں انسان کی تخلیق کا مقصد سمجھنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے ،بے مقصد زندہ رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ،ہر انسان کے سوچنے اور سمجھنے کا اندازمختلف ضرور ہوتا ہے مگر زمینی حقائق جوں کے توں رہتے ہیں اس لئے وہی سرخرو ہوتے ہیں جن کے مقصد عظیم ہوتےہیں…
ٹیکنالوجی کی شکست
لاس اینجلس میں لگی آگ نے تباہی مچا دی ہر طرف آگ ہی آگ دکھائی دیتی ہے ۔جی ہاں ! ہمارے شہر کراچی جتنا بڑا اور کم از کم پانچ سو مربع میل پھیلا بڑا امریکی شہر لاس اینجلس جل رہا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کا حامل ملک اس آگ کو…