ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی تعینات ہوگی

نیویارک میں پاک بھارت ٹی20 میچ کے دوران اسنائپرز تعینات ہوں گے جب کہ خصوصی ہتھیاروں اور ٹریننگ کی حامل سواٹ فورس سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو نیویارک میں مقابل ہوں گی،ہائی وولٹیج مقابلے…

ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان نے یکطرفہ مقابلے میں یوگینڈا کو شکست دے دی، افغانستان نے رحمٰن اللہ گرباز کے 76 رنز اور ابراہیم زدران کے 70 رنز کی مدد سے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، جبکہ یوگینڈا کی پوری…

ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو24 لاکھ 50 ہزار ڈالرز انعامی رقم ملے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ 9 سے 12 پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 47 ہزار 5 سو ڈالرز اور 13 سے 20 تک کی پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ملیں گے۔ سیمی…

معروف بھارتی کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا…

یوراج سنگھ نے پاک بھارت میچ شائقین کیلئے جذباتی معاملہ قرار دے دیا

سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پاک بھارت میچ دونوں ممالک کے شائقین کیلیے جذباتی معاملہ قراردیدیا۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک، بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہونے جارہا ہے، یہ مقابلہ دونوں…

اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ہٹا دیں

قومی کرکٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ہٹا دیں۔ اعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتے تھے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی فٹنس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا…

ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا نے عمان کو سپراوور میں شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سپر اوور میں نمیبیا نے عمان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں عمان اور نمیبیا کا میچ برابر ہوگیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ سپر اوور: نمیبیا کی جانب سے سپر اوور میں…

پاکستان کی ماہ نور نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے قابو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ قبل ازیں آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ…

ورلڈ کپ جیتنے پر سعودیہ کی طرف سے بڑا انعام

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش کو بڑا دھچکا

بنگلا دیش کے شرف الاسلام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو نیویارک میں وارم اپ فیلڈنگ کے دوران بنگلہ دیش کے تیز رفتار سپیئر ہیڈ شرف الاسلام ورلڈ کپ 2024 کے ٹیم کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے…