اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ہاردیک پانڈیا سے متعلق اپنے تبصروں کو توڑ مروڑ کر غلط پیش کرنے پر بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹرز اے بی ڈی ویلیئرز…

بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نجم الحسین کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے۔ اس کے علاوہ اسکواڈ میں شکیب الحسن،…

ہربھجن سنگھ ویرات کوہلی کے حق میں بول پڑے

بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی پی ایل میں دوبارہ آر سی بی کی قیادت کرنے کے لیے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھرپور حمایت کی۔ سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے سوال کیا کہ ویرات کوہلی کو کپتان کے طور پر واپس کیوں نہیں لایا جاتا؟ جبکہ وہ…

کون خوش نصیب بن گئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ مردوں کی کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے بیٹسمین محمد وسیم پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، وہ یو اے ای کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ محمد وسیم نے…

رونالڈو کا ریت سے تیار کردہ مجسمہ سوشل میڈیا پر وائرل

پرتگال کے معروف اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا ریت سے تیار کردہ مجسمہ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی جرمنی میں ہونے والے ’سینڈ ویلٹن 2024‘ نامی گارڈن شو کے دوران لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کو خراج…

بابراعظم نے آئرلینڈ کیخلاف جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرلینڈ کے خلاف 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جیت کا کریڈٹ بلے بازوں کو دے دیا۔ یاد رہے کہ 12 مئی کو بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان، جارحانہ بلے باز فخر زمان اور اعظم خان کی شاندار پرفارمنس کی…

شاہین آفریدی سے بدتمیزی کرنا تماشائی کو مہنگا پڑ گیا

آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میچ کے موقع پر ایک افغان تماشائی کی جانب سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا۔ شاہین آفریدی نے افغان تماشائی کو نظر انداز کیا اور واقعے کے بارے میں سیکیورٹی کو آگاہ…

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔ آج ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ ان سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور کپتان 44 میچز میں…

دوسرا ٹی20: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف

ڈبلن میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آئرلینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔…

محمدعامر کی دوسرے ٹی20 میچ میں شرکت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر سے متعلق بڑی اَپ ڈیٹ سامنے آگئی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کی صورت میں سیریز برابر کرسکتی ہے جبکہ شکست…