ہم بطور ٹیم کبھی باؤلنگ تو کبھی بیٹنگ میں ناکام ہو رہے ہیں: بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہتر کھیل پیش کرنا چاہیے تھا، ہم مڈل اوورز میں جدوجہد کررہے ہیں اور ہم بطور ٹیم کبھی باؤلنگ تو کبھی بیٹنگ میں ناکام ہو رہے ہیں لیکن اب کھلاڑیوں کو ذمے داری لینی ہو گی…