بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز کی دوڑ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، انھوں نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ…

ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔ ورلڈکپ کی میزبانی کے لیے تیار ویسٹ انڈین ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کی خدمات حاصل…

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے فین پارک بنانے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں 9 جون کو پاک بھارت مقابلے کے دوران راولپنڈی میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران مختلف میچز کے لیے 5 ممالک میں…

انگلینڈ نے دوسرے ٹی20 میں پاکستان کو شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر چار میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 184 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں گرین شرٹس 160 پر آل آؤٹ ہوگئے۔ ہدف کے…

شاہین آفریدی نے پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان بننے کی پیشکش کی تھی تاہم شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20…

احمد شہزاد نے عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا

اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تھا تاہم انہیں…

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 55 لاکھ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے ہے، عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار 750 ڈالرز یعنی پاکستانی روپے…

شاہد آفریدی کو آئی سی سی نے بڑا عہدہ دیدیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ایمبسڈر منتخب کرلیا گیا۔ 2009 ٹی20 ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن و سابق کپتان شاہد آفریدی کے علاوہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ایمبسڈرز میں بھارت یوراج سنگھ، ویسٹ انڈیز…

ورلڈ کپ کے متعلق جارج مزاج بیٹسمین فخر زمان کا بڑا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے تمام چیزیں سیٹ ہیں، میڈیا پر تو 10 لوگ ہر طرح کی مختلف بات کرتے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے قبل جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ مجھے اور…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹیم متوازن ہے جس میں تجربہ کار اور نوجوان کرکٹرز شامل ہیں، حارث رؤف فٹ ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ان کا کردار بہت اہم ہوگا۔ اس بات کا اعلان…