سیوریج کی باعث ڈوبتے شہر
پہلے شہروں میں نالیوں اور گندۓ نالوں کا نظام ہوا کرتا تھا ۔چھوٹی چھوٹی گلیوں سے گندہ پانی بڑی نالی پھر اس سے بڑی نالی اور پھر بڑے نالے میں جا گرتی تھی اور پھر یہ نال کسی گندے پانی کے جوہڑ ،تالاب یا دوبےمیں چلا جاتاتھا ۔یہ دوبے ،جوہڑ اور…