الیکٹرک بسیں

اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ آ نے والا وقت الیکٹرک ٹرانسپورٹ کا ہے وہ موٹر سائیکل ہوں کاریں ہوں جیپیں یا پھر بسیں ٹرک اور ٹرالے بہت جلد یہ سب کی سب آ پ کو بجلی کی چارجنگ سے چلتی نظر آئیں گی پیٹرولیم مصنوعات پیدا کرنے والے ممالک جن کا…

مذاکرات اور عالمی دباؤ

سیاست میں مذاکرات کو سب سے موثر ہتھیار تصور کیا جاتا ہے. سیاسی مخالف کو اپنا نقطہ نظر سمجھانے کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھنا پڑتا ہے. نظریہ اور سوچ میں فرق کی وجہ سے ہی اختلافات جنم لیتے ہیں. ان اختلافات کو ختم کرنے کے لیے ایک دوسرے کی سوچ…

قطعہ

حق کی جو بات پہ لبیک نہیں کہہ سکتے وہی اس دور اذیت میں سرخرو ہونگے جھوٹ کے بل پہ جو ریاکار معتبر ٹھہرے وہی حاکم کے برابر ہی چار سو ہونگے

قائد اعظم کے ویژن پر پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم

قائد اعظم محمد علی جناح کے ویژن کو لیکر چلنے والوں نے پاکستان کو فتنوں سے پاک کرنے کا تہیہ کررکھا ہے ،قوم کو منتشر کرنے والوں کی ہر سازش کچلنے کی خاطر اقدامات کیئےگئے ۔قوم کو گمراہ کرنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی خاطر قومی یکجہتی کے…

پوڈ کاسٹ ، وی لاگ اور کمائی

پوڈکاسٹ اور وی لاگ: تفصیلی جائزہ، فرق، اور پوڈکاسٹ سے کمائی کے طریقے ڈیجیٹل دور نے مواد کی تخلیق کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں، جہاں پوڈکاسٹ اور وی لاگ دو اہم فارمیٹس کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ یہ دونوں فارمیٹس تخلیق کاروں کو نہ صرف اپنی بات…

تاریخی اہمیت کا حامل لاہور بدحالی کا شکار

لاہور نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان کا بھی دل کہلاتا ہے، دنیا بھر میں صوبائی دارالحکومت کو ماڈل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ماضی میں جب شہباز حکومت میں لاہور کی تعمیروترقی پر تنقید ہوتی تھی تو میں ناقدین کو سمجھاتا تھا کہ بھائی لاہور صوبائی…

دیدہ ء بینائے قوم محمد علی جناح

مسلم لیگ کے پرچم تلے جس ہستی نے مسلمانان ہند کو جمع کیا وہ ناتواں جسم و جاں کا پیکر بیرسٹر محمد علی جناح تھے ۔ جن کا عزم و ہمت اور ارادے کے سامنے ہمالہ بھی ڈھیر تھا ۔ سارے کے سارے مسلمان قائد اعظم کی راہبری میں منزل مقصود کی طرف رواں دواں…

خالی سڑک ۔۔۔۔حقیقت جیسے افسانے

تحریرمیں پختگی اورروانی یہ دوعناصرہیں جس کی وجہ سے کوئی تخلیق کار اپنے قارئین بناتا ہے ۔پختگی ریاضت سے آتی ہے یاخداداد ہوتی ہے ۔اگرخداداد ہوتو پھر تخلیق کار پر یقینارب کی مہربانی ہے۔ شاعری اچھے مصرعے اورنثراچھے جملے کی محتاج ہوتی ہے ۔ہمارے…