مہنگی شادیوں کا بڑھتا ہوا رجحان ؟
گذشتہ دنوں ایک جگہ شادی کی تقریب میں جانے کا اتفاق ہوا جہاں لاکھوں روپے کی سجاوٹ سے پر رونق ہال میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا ۔مجھے حیرت اس وقت ہوئی کہ جب قوا ل حضرات پر نوٹوں کی بارش کردی گئی اور نوٹ سمیٹنے والے بار با ر نوٹ اٹھاتے…