امید ، خدمت اور انسانیت
مصیبت زدوں کا واحد سہارا امید ہے ، امید زندگی کا لنگر ہے اس کا سہارا چھوڑ دینے سے انسان کی کوششیں گہرے پانی میں ڈوب جاتی ہیں زندگی کے سفر میں اگر امید کے پھول نہ ہوں تو زندگی بے معنی سی ہو جائے امید ہی تو زندگی کے دکھوں کی تاریکی میں چاند…