ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کونسی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ برائن لارا کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے فائنل میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے آسکتی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات…

عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے اپنی ناراضی اور مایوسی سے کرکٹ آئر لینڈ کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے جس میں بورڈ نے مستقبل میں کرکٹ تعلقات خوشگوار نہ…

میرا ہدف پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ہے، محمد عامر کا بڑا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ پہلے سے زیادہ فٹ محسوس کر رہا ہوں، ادھورا کام مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے ٹیم میں سلیکٹ ہونے سے…

اذلان شاہ ہاکی کپ: کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان کی تیسری کامیابی

ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چار میچ میں مجموعی طور10 پوائنٹس کے ساتھ فائنل کے لیے…

عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت سے متعلق اہم خبر آگئی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے۔ 32…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، 15 رکنی آئرش ٹیم کی قیادت جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ کریں گے۔ آئرلینڈٖ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مارک ایڈائر،…

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق بی سی سی آئی کا اہم بیان

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر نے بھی لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجیو شکلا کا کہنا…

محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے، وجہ بھی سامنے آگئی

قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گئی تاہم سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ روانہ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر ویزا مسائل کے باعث ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ویزا ملتے ہی…

قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی ہے۔ شاداب خان اور حسن علی آئر لینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے جب کہ فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ قومی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کِٹ کا نام کیا رکھا گیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور…