بابراعظم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے اہم بیان، شائقین پرجوش
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کی ساری توجہ صرف اور صرف ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ ماضی میں جو ہونا تھا وہ ہوگیا، قوم کو اس بار ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اس یقین اور اعتماد کا اظہار…