شاہین آفریدی کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی موٹروے پر سڑک کنارے نماز پڑھتے ویڈیو سامنے آگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی سڑک کنارے نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں انہیں اپنی گاڑی کے…

ٹی20 ورلڈکپ: قومی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول میں اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ایسوسی ایٹ ممالک سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیادہ تر رکن ممالک نے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابھی تک ورلڈکپ کیلئے…

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رُکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14 مئی جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز 22 سے 30 مئی تک کھیلی جائے گی۔ ٹیم میں بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان،…

کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے اسکواڈ سے کس کو باہر کیا؟

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے حارث رؤف کو باہر کردیا۔ وقار یونس، بازید خان، سلمان بٹ اور باسط علی کے بعد قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بھی پاکستان کے آئی سی سی…

چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے۔ تجویز کا مقصد پاکستان میں قیام کے…

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ انگلینڈ کے لیے 17 رکنی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل سدرہ نواز ٹیم سے باہر ہو گئیں۔ ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف ٹی 20 ٹیم کا حصہ بننے والی…

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اسٹار بیٹر مچل مارش کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ سینئیر کھلاڑیوں میں اسٹیو اسمتھ اور مارنوس لبوشین ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان دو بچوں سے کروا کر سب کو حیران کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان دو بچوں سے پریس کانفرنس میں کروایا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ٹیم کے اعلان کے لیے دو بچوں کو پریس کانفرنس کے لیے بھیجا تھا، ایک بچے کا…

ٹی20 ورلڈکپ سے محمد عامر کو کس نے اسکواڈ سے باہر کردیا؟

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے اپنا ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ شیئر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستان سے سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023ء میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ پاکستان کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی…