دوسرا ٹی20؛ ویسٹ انڈیز کی پاکستان ویمنز ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان کھیلے گئے ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں…

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، قومی ٹیم کی قیادت شکیل بٹ کریں گے جبکہ ابوبکر انکے نائب ہوں گے۔ اسکواڈ میں دوگول کیپرز عبداللّٰہ اور منیب الرحمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں اسامہ…

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ ہم گیری کرسٹن کو…

ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے متعلق اہم پیشگوئی

سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا جس کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یوراج سنگھ کو ایمبیسڈر…

شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے

شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے…

بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے…

پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک جا کر کھیلیں

وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم بھیجنی چاہیے کیونکہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے پاک بھارت کھیلوں کے حوالے سے کہا کہ کھیلوں کو…

پانچواں ٹی20: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 179 رنز کا ہدف

پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں…

موجودہ کوچنگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تباہی کی طرف لے کرجا رہی ہے

کوچنگ سے ناآشنا چیئرمین کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی، 2 سابق کپتانوں مصباح الحق، اظہر علی سمیت 4 انٹریشنل کرکٹرز چند فرسٹ کلاس میچ کھیلنے والے عبداللہ خرم نیازی کے ماتحت کام کریں گے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ڈائریکٹر ندیم خان،…

باکسرعامرخان حکومت سے سخت ناراض

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملک میں باکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ باکسر عامر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بچے باکسنگ سیکھنے کے لیے رابطہ کرتے ہیں…