دو بھائی پھر مل رہے ہیں

جب سے بنگلہ دیش بنا ان کے دلوں میں پاکستان کے خلاف نفرت بڑھتی گئی اس میں اہم کردار ہندوستانی فوج ان کی خفیہ ایجنسی ان کے سیاست دانوں اور رووندر ناتھ ٹگور نے ادا کیا اس نے بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے لیے ایسا سلیبس ترتیب دیا جس میں مغربی…

ہند بحرالکاہل سے بحیرہ جنوبی چین تک ۔

پاکستان نیوی امن مشقیں منعقد کروانے کے ساتھ ساتھ اب بحری امن کو یقینی بنانے کیلئے پہلی بار امن ڈائیلاگ 2025 کا بھی انعقاد کر رہی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امیر البحر کی سربراہی میں پاک بحریہ تزویراتی صورت حال پر گہری نظریں گاڑے ہوئے ہیں…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی محنت کا ثمر دیتے رہے ہیں تجھکو گلستاں تیرا سہی خون جگر میرا ہے میں کسی صبح کے تارے پہ نظر کیوں رکھوں منزلیں میری ،ڈگر میری ،سفر میرا ہے

حکومت پائیدار معاشی استحکام کے ایجنڈے پر گامزن

پاکستان نے معاشی بحرانوں کو ٹال کر سرمایہ کاری کے فروغ سے اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ،دوسٹ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی سے معاشی سرگرمیاں تیز ہوئی ہیں ،ملک میں معاشی استحکام لانے میں کامیاب حکومت کے ساتھ غیرملکی سرمایہ…

پاکستانی تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان

منشیات کی لت پاکستانی تعلیمی اداروں میں ایک بڑھتا ہوا مسئلہ بن چکا ھے۔ نوجوان نسل، جو بے پناہ صلاحیتوں کی حامل ھے، اس خطرے کا شکار ہو رہی ھے۔ منشیات فروش جھوٹے وعدوں کے ذریعے طلبہ کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان…

پاکستان لٹریری سوسائٹی کا تفریحی و مطالعاتی دورہ

پاکستان لٹریری سوسائٹی کے عہدیداران نے گزشتہ روز ضلع سیالکوٹ میں جموں پہاڑوں کے دامن ميں واقع علاقہ بجوات گدیال پوسٹ ، پھوکلیان ، چک سانتل اور گاؤں سکھیال وغیرہ کا تفصیلی دورہ کیا۔پی۔ ایل۔ ایس بجوات کے صدر ،معروف ماہر تعلیم ،ماسٹر ٹرینر…

قطعہ۔۔۔۔۔۔۔۔

فاصلے خود بڑھارہے ہیں وہ جنکے رستے میں اب فصیل نہیں بات کرنے سے وہ گریزاں ہیں پاس جن کے کوئی دلیل نہیں

عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط سے چھٹکارہ پانے کا عزم

ملک میں معاشی استحکام کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کے ویژن کو سراہا گیا ہے ،انہوں نے بحرانوں کو ٹالنے کی خاطر موثر اقدامات کرکے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے ،عالمی سطح پر انکی پالیسیوں کو قدر کی نگاہ سےدیکھاجارہاہے ،وزیراعظم شہباز شریف نے…