قومی سلامتی کے لیے سوشل میڈیا کی نگرانی
(تحریر: عبد الباسط علوی)
سوشل میڈیا کی نگرانی عالمی سطح پر حکومتوں ، کاروباروں اور تنظیموں کے لیے ایک لازمی عمل بن چکی ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے یہ ادارے عوامی جذبات کے بارے میں بصیرت حاصل کر سکتے ہیں ، رجحانات کو!-->!-->!-->…