کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 27, 2025 16 Share وہ جس کو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیں اسی کے ساتھ بہاروں کے رنگ آتے ہیں نہ ظلم ڈھانے سے وہ باز آرہا ہے ابھی نہ ہم ہی اسکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیں 16 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں