کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 26, 2025 38 Share ایک نالہ تھا مرے لب پہ ترے نام کے بعد ایک چہرہ تھا مری آنکھ میں نم سے پہلے سانس کب سینے میں خنجرکی طرح چلتی تھی دل کا یہ حال کہاں تھا ترے غم سے پہلے 38 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں