Fahad 01

نیکی کا بدلہ نیکی

آج کااداریہ پاکستانی قوم کی ایمانداری ‘ فرض شناسی اور بہادری کے قصے وقفے وقفے سے عالمی ذرائع ابلاغ کی زینت بنتے رہتے ہیں۔کوئی ناگہانی آفت ہو یا تخریب کاری کا چھوٹا بڑا واقعہ اگر وہاں کوئی پاکستانی موجود ہوتو اپنی جان پر کھیل کر دوسروں کی حفاظت کیلیے سب کچھ داؤ پر لگا دیتا […]

ChatGPT Image Jun 16 2026 12 53 45 AM

10 محرم الحرام اور سیدناامام حسین علیہ السلام کا پیغامِ حیات

حروف بے زباں مرزا رضوان تاریخِ انسانی کے صفحات پر بہت سے واقعات رقم ہوئے، بہت سی سلطنتیں بنیں اور مٹ گئیں، لیکن واقعہ کربلا ایک ایسا انمٹ نقش ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ دھندلانے کے بجائے ہر لمحہ تابندہ ہوتا جا رہا ہے۔ 10 محرم الحرام کا دن محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ […]

Untitled 3

الگورتھم کی آمریت اور مکالمے کا زوال

تحریر: ڈاکٹر عمرانہ مشتاقکبھی زمانہ تھا کہ اختلافِ رائے کو معاشرے کی خوبصورتی سمجھا جاتا تھا۔ لوگ بیٹھکوں میں، چائے خانوں میں، درس گاہوں میں اور ادبی محفلوں میں گھنٹوں بحث کرتے تھے۔ کوئی ایک نقطۂ نظر پیش کرتا، دوسرا اس سے اختلاف کرتا، تیسرا دونوں کے درمیان کوئی نئی راہ نکالنے کی کوشش کرتا۔ […]

WhatsApp Image 2025 10 21 at 23.36.23

گرمی دانے

حکیم حارث نسیم سوہدرویharrisnaseem 080@gmail.comموسم گرما میں جب شدت کی گرمی ہوتی ہے۔ اور حبس میں اضافہ ہوجاتا ہے توپسینہ بکثرت آتا ہے۔ جس کی وجہ سے جلد کے مخصوص غدود کے منہ بند ہوجاتے ہیں اور ان غدود سے مواد سوراخوں سے بوجہ پسینہ باہر نہیں نکل پاتا اور یہ مواد ان سوراخوں میں […]

Untitled 5

فکر حسین اور نوجوان 

تحریر ؛۔ جاویدایازخان احساس کے انداز ٍنوجوانان جنت کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا فلسفہ شہادت مسلمان نوجوانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے دستور حیات ہے ۔وہ ملت کے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں اور دنیا و آخرت میں نوجوان مسلمانوں کے لیے رہبر اور جنت کے سردار […]

WhatsApp Image 2025 10 21 at 23.56.49

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کی بہبود و ترقی کا ویژن اور نسیم نقوی کی ایوارڈ تقریب

تحریر: محمد ندیم بھٹی،قوموں کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ھے کہ جن معاشروں نے اپنی نوجوان نسل کو تعلیم، تربیت، مواقع اور مثبت سمت فراہم کی وہی دنیا میں ترقی کی منازل طے کر سکے۔ نوجوان کسی بھی ریاست کی ریڑھ کی ہڈی ھوتے ہیں اور ان کی فکری و عملی تربیت دراصل مستقبل […]

Untitled 13 1

تعلیمی اداروں میں منشیات کا ناسور

تحریر: رفیع صحرائی۔۔۔۔۔۔۔26 جون کو دنیا بھر میں انسدادِ منشیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد محض سیمینار منعقد کرنا، بینرز آویزاں کرنا اور چند رسمی بیانات جاری کرنا نہیں بلکہ پوری انسانیت کو اس خطرناک ناسور کے خلاف متوجہ کرنا ہے جو خاموشی سے قوموں کی بنیادیں کھوکھلی کر رہا […]

Mohion

حسینیت کا چراغ اور ظلمتِ یزیدیت

تحریر: محمد محسن اقبال انسانی تاریخ کا ہر دور ایسے امتحانات سے عبارت رہا ہے جنہوں نے حق اور باطل کے درمیان لکیر کھینچی ہے۔ ان گنت شخصیات میں اگر کوئی ہستی اس امتیاز کو سب سے زیادہ وضاحت، جرأت اور دوام کے ساتھ نمایاں کرتی ہے تو وہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ کی […]

Untitled 12345

افواہ سازی

پاکستان میں کوئی کاروبار چلے یا نہ چلے. مگر افواہ سازی وہ کاروبار ہے. جو ہمیشہ کامیابی سے چلتا ہے. ہمارے ملک میں ہر روز کوئی نہ کوئی افواہ چھوڑ دی جاتی ہے. آجکل افواہ ساز افواہ پھیلا رہے ہیں. کہ موجودہ حکومت گھر جانے والی ہے. مگر وقت بتانے سے قاصر ہیں. ظاہر ہے […]

Untitled 13

نقد و نظر

(شاہد بخاری)پاکستانی ادب کے معمار: ڈاکٹر شیخ محمد اقبال شخصیت اور فنقسط:33 ) فنکار میں نقاد کہیں چھپا بیٹھا ہوتا ہے،فنکار اگر حسن وقبح کی شناخت نہ کر سکے اور جمالیاتی حس کا ادراک نہ کر پائے تو وہ فنکار ہو ہی نہیں سکتا، یا یوں کہہ لیجئے اس کا فن ثانوی حیثیت کا ہو […]