ہم پاکستانی جشنِ آزادی کیوں مناتے ہیں
فیصل زمان چشتی دنیا کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو محض کیلنڈر کا ایک ورق نہیں ہوتے بلکہ قوموں کی تاریخ، جدوجہد، قربانی، امید اور مستقبل کی علامت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کے لئے 14 اگست ایسا ہی ایک تاریخی دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں کی طویل […]




