#خاص خبریں

طلبہ سیاست سے وکالت اور عسکریت پسندی تک: زبیر بلوچ کی ہلاکت نے کئی سوال اٹھا دیے

عسکریت

حکام کا دعویٰ ہے کہ بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی میں سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو اہم کن مارے گئے جبکہ ایک ملزم نے گرفتاری دے دی۔

ہلاک ہونےوالوں میں ایک کی شناخت بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سابق چیئرمین اور وکیل زبیر احمد بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔

زبیر بلوچ کی ہلاکت کی خبر نے ان کے کئی سابق ساتھیوں اور جاننے والوں کو حیران کردیا جو انہیں ایک وکیل اور ماضی کے ایک سرگرم طالب علم رہنما کے طور پر پہچانتے تھے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے