کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 28, 2025 17 Share لوگ جس کی ظاہری سچائی پہ مرتے رہے دل کے میلے شخص نے پہنا نیا ملبوس تھا آزمایا تھا یہ کہہ کےجسکو قسمت کا دھنی درحقیقت سب نے دیکھاوہ بڑامنحوس تھا 17 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں