کراچی،مچھیروں کے جال میں اربوں روپے کی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں

51

کراچی(سٹاف رپورٹر)کیٹی بندر کے ماہی گیروں پرقسمت مہربان ہوگئی، بحیرہ عرب کائنرکریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں۔

کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی سوہا مچھلیاں آ گئیں۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق 3 کشتیوں کو سوہامچھلی کے 700 دانے ملے ہیں،مارکیٹ میں مچھلیوں کی مالیت ایک ارب روپے کے قریب بتائی جاتی ہے۔

Fate has been kind to the Yeti monkey fishermen, 700 valuable Soha fish have been caught in the nets of fishermen in the Arabian Sea in Kinercreek.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.