فیصلہ کن معرکہ

ڈیرے دار سہیل بشیر منج

1

جب سے ہٹلر نے یہودیوں کا قتل عام کیا انہیں ذلیل و رسوا کیا انہیں ملک بدر کیا یہ تب سے دنیا میں تباہی بربادی اور نیو ورلڈ آرڈر رائج کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ وہ سلوک کیا تھا کہ جس کی مثال آج تک نہیں ملتی لیکن وہ ایک غلطی کر گیا اس نے کچھ یہودیوں کو زندہ چھوڑ دیا اور کہا کہ میں انہیں اس لیے زندہ چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں نے انہیں کیوں مارا تھا اگر وہ یہ غلطی نہ کرتا تو آج شاید بہت سی متکبر قوموں کی طرح یہودی بھی قصہ پارینہ بن چکے ہوتے اس سے کس نے سوال کرنا تھا کہ اس نے اس
غلاظت کو دنیا سے کیوں صاف کیا؟ یہ اس دن سے دریائے دجلہ اور فرات کے درمیانی علاقے پر اپنا ملک قائم کرنا چاہتے تھے اور اس کے بعد وہ گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں جس میں تمام عرب کے ممالک بشمول افریقہ کے کچھ علاقوں پر قبضہ کر کے اپنا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں ان کے خیال میں جب دنیا میں گریٹر اسرائیل کا قیام اور نیو ورلڈ آرڈر رائج ہو چکا ہوگا تو یہ مسجد اقصی قبلہ اول کو شہید کر کے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی تعمیر کریں گے اور پھر ان کا جھوٹا مسیحا دجال آئے گا یہ اس تخت پر بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت کرے گا اسی نظریے کی تکمیل
کے لیے انہوں نے سب سے پہلا شکار فلسطین کا کیا انہوں نے غزہ میں ظلم کی وہ داستانیں رقم کیں کہ انسانیت شرمانے کی بجائے خودکشی کر جائے انہوں نے ایک ہستے بستے ملک کو کھنڈر بنا دیا اس کے لاکھوں معصوم لوگوں کو بارود سے جھلسا دیا ان کی نسلیں مٹا دیں پھر یمن ،شام اور اب ایران پر حملہ کر دیا
ایران کو اس وقت تک نہیں ہرایا جا سکتاتھا جب تک اس کے اپنے غدار ان کے ساتھ نہ ملتے ایرانی آرمی چیف، ایئر چیف سمیت بہت سے جرنیلوں اور سائنس دانوں کو جو اسرائیل کے خلاف تھے شہید کر دیا گیا یہ جنگ کا پہلا دن تھا اگر ایران کے ڈیفنس سسٹم کو جام نہ کیا جاتا تو اس قدر نقصان نہ ہوتا ایران نے اس سے پہلے اسرائیل پر تین سو کے قریب مزائل فائر کیے تھے جنہیں ہوا میں ہی انٹرسیپٹ کر کے تباہ کر دیا گیا
دوسرے دن اللہ کے منتخب بندوں کے ایک گروہ نے ایران کا ساتھ دیا
انہوں نے اسرائیلی آئرن ڈوم دفائی نظام جو ان کے بقول ناقابل تسخیر تھا اسے ناکارہ بنا دیا اس کے ساتھ اسرائیل کی دوسری اور تیسری دفاعی لائن کو بھی ہیک کر لیا اور پھر ایران سے کہا لو جی بسم اللہ کریں ایران کے مزائلوں اور ڈرونوں نے اسرائیل کے تمام بڑے شہروں میں وہ تباہی مچائی یقین کریں پچاس ڈگری درجہ حرارت میں بھی دل کو وہ ٹھنڈک خوشی اور راحت محسوس ہوئی جس کا بیان الفاظ میں ممکن نہیں پھر اسرائیل نے اپنے جدید ترین جنگی جہاز ایف 35 ایران پر حملہ کرنے کے لیے بھیجے ایرانی فوج نے
چند منٹوں میں ان جہازوں کا وہ حال کیاجیسا
پاکستان نے رافیل کا کیا تھا دنیا کے جدید ترین جہاز جنہیں آج تک نہیں گرایا جا سکا تھا اللہ کی مدد سے اسرائیل کا یہ غرور بھی خاک میں ملا دیا گیا
میرے خیال میں پاکستان چونکہ ایران کا اچھا دوست ہے وہ ہمیں تحفتا ایف
35
کا ملبہ ضرور دے گا
پھر اللہ کے کسی پسندیدہ بندے نے اپنے جہاز سے کسی نامعلوم مقام سے اڑان بھری اسرائیل کے دل تل ابیب میں ان کے شیطانی مرکز جہاں بیٹھ کر وہ مسلمانوں پر حملوں کی سازشیں تیار کرتے تھے ملبے کا ڈھیر بنا دیا کہا جا رہا ہے کہ اس میں بہت سے یہودی واصل دوزخ ہوئے پھر اللہ کا وہ پر اسرار بندہ کسی دوسرے ملک کے راستے غائب ہو گیا اس پر اسرار جہاز نے اسرائیل کا یہ غرور بھی خاک میں ملا دیا جو کہتا تھا کہ دنیا کی کسی بھی ایئر بیس سے اگر کوئی جہاز اڑتا ہے تو ہمیں خبر ہوتی ہے چلیں مان لیتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی ایسی ٹیکنالوجی ہے کہ دنیا کی تمام ایئر ٹریفک کا علم رکھتے ہوں گے تو پھر اپنی کوشش کر لیں اسرائیل کو تباہ و برباد کرنے والا پر اسرار جہاز اور اسے چلانے والے اللہ کے پسندیدہ بندے کو پکڑ لیں
جب اللہ کریم کسی کی مدد کرنا چاہتا ہے تو بہت سے راستے نکل آتے ہیں اس حملے سے بہت پہلے اللہ کے بندوں میں سے کسی نے ایران کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں جن میں بڑی تفصیل سے بتایا گیا تھا کہ آپ کے ملک میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی راء کے اتنے لوگ موجود ہیں ان کے زیر استعمال موبائل نمبر یہ ہیں جو ایک ہی وقت میں ہندوستان اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے ہیں آج ایران نے ان میں سے تہتر ایجنٹوں کو ایران سے ہی گرفتار کر لیا
میں حکومت ایران سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ بہت جلد بڑی طاقتیں اس جنگ میں کود پڑیں گی اور یہ جنگ بندی ہو جائے گی لیکن آپ کو اللہ کا واسطہ ہے جتنی جلدی ممکن ہو اسرائیل پر میزائلوں کی تعداد ایک ہزار گنابڑھا کر اسے اس طرح کھنڈرات میں بدل دیں جس طرح انہوں نے غزہ کو بدلا تھا
میں اپنے اس کالم کے ذریعے تمام مسلم ممالک کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے پاس دو آپشن ہیں یا تو ایک ایک کر کے یہودیوں سے مار کھائیں اپنے ملکوں کو تباہ و برباد کروا لیں یا پھر ایران کے ساتھ کھڑے ہو جائیں انہیں ہر طرح سے سپورٹ کریں انہیں اسلحہ دیں اگر آپ کے پاس ٹیکنالوجی ہے تو وہ دیں اپنی ایئر سپیسز اور ایئر بیسز ان کے حوالے کر دیں کیونکہ اگر ایران ہار گیا تو سب کے سب مسلم ممالک ہار جائیں گے
جہاں تک پاکستان کا سوال ہے تو ان کی یہ عادت رہی ہے کہ یہ پہلے کسی پر حملہ نہیں کرتے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.