اسماعیل میرٹھی کی پن چکی یا اپنے قاضی صاحب
قاضی محمد منشآ کا نام ذہن میں آتے ہی مجھےاسمعیل میرٹھی کی نظم پن چکی یادآجاتی ہے،سنئے:
نہر پر چل رہی ہے پن چکی
دھن کی پوری ہےکام کی پکی
بیٹھتی تو نہیں کبھی تھک کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاضی صاحب کےجاننےوالوں کے لئےقاضی صاحب کی…