حکومت کی کرنٹ زدہ پالیسیاں

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان اب صرف بازاروں، پٹرول پمپس یا فارمیسیز تک محدود نہیں رہا بلکہ ہر ماہ کی 10 تاریخ کو جب بجلی کا بل دروازے پر دستک دیتا ھے تو عام پاکستانی کا دل دہل جاتا ھے۔ ایک طرف مہنگے یونٹ، دوسری طرف ڈیوٹی، تیسری جانب ہر قسم…

“ہارون الرشید”، ایک ہمہ جہت آرٹسٹ

ہارون الرشید ایک معروف پاکستانی فائن آرٹسٹ ہیں، جنہوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے ذریعے فن کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ ان کے فن پارے جدت، روایت اور جمالیاتی حسن کا حسین امتزاج ہوتے ہیں، جو دیکھنے والوں کو متأثر…

دل غمزدہ ہے بلوچستان میں سرائیکیوں کا قتل

بلوچستان کی سرزمین ایک بار پھر خون میں نہلا دی گئی مگر اس بار جو لہو بہا وہ سرائیکیوں کا تھا وہ سرائیکی جو دہائیوں سے اس وطن کے لیے جیتے آئے جو محنت مزدوری کے لیے اپنے گھربار چھوڑ کر بلوچستان گئے، وہاں کے بازاروں کھیتوں،کانوں اور تعمیرات…

بھارتی آبی جارحیت کے خلاف مشترکہ سول و فوجی مؤقف

پانی تک رسائی نہ صرف ایک بنیادی انسانی حق ہے بلکہ اقوام کے لیے ایک اسٹریٹجک ترجیح بھی ہے، خاص طور پر ان اقوام کے لیے جو سرحدوں کے پار دریاؤں، جھیلوں اور آبی ذخائر کو مشترکہ طور پر استعمال کرتی ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی، بڑھتی ہوئی صنعتی مانگ اور…

*سو لفظوں کی کہانی* *آزاد*

دوسُو کو دیکھ کر مجھے حیرت کا جھٹکا لگا، اُس کے ہونٹ سلے ہوئے تھے، کسی بات کا جواب بھی وہ اوں آں کر کے، یا لکھ کر دے رہا تھا۔ یہ تمہارے ساتھ کس نے کیا؟ میں نے سوال لکھا۔ ہونٹ خود سیے ہیں، دوسُو نے جواب لکھا۔ ایسا کیوں کیا؟ دوبارہ…

پاکستان تحریک انصاف میں تحریک سے قبل ہی پھوٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لیے فیصلہ سازوں کے ساتھ مذاکرات کےلیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان منافق آدمی ہے، وہ ابھی بھی اندر سے اسٹیبلشمنٹ سے ملا ہوا ہے۔جبکہ…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عزم جرائم سے پاک پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنے کا پختہ عزم کیا ہے. اس سلسلہ میں انہوں نے قانونی ماہرین ،پولیس کے اعلی ترین افسران، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کی رائے کی روشنی میں پنجاب پولیس کے اندر ایک…

اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی دورہ اور خطے کا مستقبل

چند روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے واشنگٹن کا ایک اہم دورہ کیا جسے عالمی سطح پر نہایت باریک بینی سے دیکھا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (جو خود کو بین الاقوامی سطح پر ایک امن ثالث کے طور پر منوانا چاہتے ہیں) نے اس دورے کو…

تبادلے اور وہ بھی ون پونے

تبادلہ، ادل بدل، نقل مکانی اور پھر منتقلی۔ زیادہ تر لوگ جائیداد کی منتقلی کے تصور سے واقف ہیں ہاں کچھ دل والے تصور جاناں سے بھی آگاہ ہیں۔ بندہ اپنی اوقات میں رہے تو معاملات میں ایک تسلسل ہوتا ہے اور تسلسل سے ہی چیزیں آگے بڑھتی ہیں۔ ویسے تو…