اسرائیل اورحماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اورجنگ بندی

41
قاہرہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کیلئے مذاکرات جاری ہیں

حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہونے کا پابند بنایا جائے،

گیند اب اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کی کورٹ میں ہے،

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی نہیں ہوگی،

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی معاہدے پر اب بھی اختلاف موجود ہیں،

دوسری جانب نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،

صیہونی وزیراعظم رفاہ میں آپریشن جاری رکھنے پر زور دے رہے ہیں

اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہونے کا پابند بنایا جائے۔

تبصرے بند ہیں.