رات مجھے اچھی لگتی ہے
منشا قاضی
حسب منشا
چمکتا ہوا دن ہی نہیں کالی رات بھی حسین ہوتی ہے تم دیکھتے نہیں رات کے کالے آنچل پر تارے کتنے پیارے لگتے ہیں ۔ ارض و سما کے درمیان ایک اور دنیا بھی آباد ہے ۔ اور وہ دنیا رات ہے جو تھکے ہوئے انسانوں کو اپنی آغوش میں ۔!-->!-->!-->!-->!-->…