پاکستانی ادب کے معمار: ڈاکٹر شیخ محمد اقبال شخصیت اور فن قسط نمبر2

محمد اقبال کی پیدائش اور ان کی بینائی کے حوالے سے شیخ اللہ دیا لکھتے ہیں ”میرے بڑے لڑکے محمد اقبال کی بینائی پیدائش ہی سے کمزور تھی یہ آنکھوں میں درد کی وجہ سے گھنٹوں رویا کرتا تھا ہم سمجھے تھے کہ اسے کوئی پیٹ کی تکلیف ہے اتفاق سے میں بچوں…

باطنی احساسات و کیفیات کا شاعر (عماد اظہر)

؎ حلقہءِ آب سے تصویر اٹھائی میں نے دوسری شکل بھی اپنی ہی بنائی میں نے اسم اور جسم کی تعلیم مکمل دے کر ساتویں دن مجھے آواز لگائی میں نے جب ہم کسی تخلیق کار کی فنی عظمت اور شعری خوبیوں کا جائزہ لیتے ہیں تو سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ اس…

مفتی عنایت الرحمن ہزاروی اک نام اک پہچان

مفتی عنایت الرحمان کی خواہش تھی کہ میں ان کی کتاب تزکرہء مانکیال اکوزئی یوسف زئی پر تبصرہ کروں۔ کتاب پر تبصرہ کیلیے تو لازم ہے کہ اس کے لفظ لفظ کا مطالعہ ہو جو ابھی تک میں نہیں کر پایا۔ اس لیے سوچا کہ کیوں نہ ان کی شخصیت اور ادبی خدمات پر…

اسماعیل میرٹھی کی پن چکی یا اپنے قاضی صاحب

قاضی محمد منشآ کا نام ذہن میں آتے ہی مجھےاسمعیل میرٹھی کی نظم پن چکی یادآجاتی ہے،سنئے: نہر پر چل رہی ہے پن چکی دھن کی پوری ہےکام کی پکی بیٹھتی تو نہیں کبھی تھک کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاضی صاحب کےجاننےوالوں کے لئےقاضی صاحب کی…

ایس سی او میں بھارت کی سبکی

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے،تنظیم کی وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا،جس کے باعث بھارت نے مشترکہ اعلامیے…

” ایران اسرائیل جنگ: ایک معرکہ، کئی محاذ، ایک فاتح؟”

13 جون 2025 وہ دن تھا جب مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، طاقت اور خوف کا چہرہ بدل گیا۔ یہ جنگ صرف میزائلوں اور ڈرونز کی نہیں تھی، یہ اعصاب کی جنگ تھی، حکمت اور بیانیے کی جنگ، اور سب سے بڑھ کر یہ فیصلہ تھا کہ اصل طاقت کس کے پاس ہے — جارحیت یا ضبط؟…

عائشہ خان مر گئیں، مگر ہم زندہ کیسے ہیں؟ 

کراچی کے ایک فلیٹ میں بند دروازے کے پیچھے ایک فنکارہ نے خاموشی سے جان دے دی۔ نہ شور ہوا، نہ آنسو، نہ دعا، نہ کفن کی جلدی۔ عائشہ خان، جنہوں نے ٹی وی اسکرین پر برسوں رنگ بکھیرے، ہنسی بانٹی، آنکھوں کو نم کیا — وہ اس دنیا سے یوں چلی گئیں کہ…