سو لفظوں کی کہانی حل
سب کہتے ہیں صدقہ دینے سے بلائیں ٹل جاتی ہیں،
اور خوشیاں ہمارا گھیراؤ کر لیتی ہیں،
مشکلات آسانیوں میں بدل جاتی ہیں،
لیکن بابا جی!
میرے جیسے لوگ کیا کریں،
میرے پاس تو کچھ بھی صدقہ کرنے کے لیے ہے ہی نہیں،
دو وقت کا کھانا بھی میسر کرنا…