حسین مجھ سے اور میں حسین سے۔۔۔
اسلامی سال محرم الحرام کا چاند نظر آ تےہی مسلم دنیا کی فضا سوگوار ہو جاتی ھے کیونکہ ہر،، کلمہ گو،، کے دل و ذہن میں عاشور 10۔ محرم الحرام کی سہ پہر گردش کرنے لگتی ہے، جب دو ش رسول کے سوار، آ قائے دو جہاں کے لاڈلے، شیر خدا کے بیٹے، جگر گوشے…