سانحہ ماہی چوک ، قانون اور کریمنلز

31 جولائی کا سورج ڈوبتے ڈوبتے رحیم یار خان کے پانچ پولیس ملازمین کی شہادت کا نوحہ پڑھتے ہوئے افق کے اس پار اتر گیا ۔ صادق آباد ماہی چوک کے نزدیک ایلیٹ فورس کے تھکے ماندے سپاہی زمین پر ٹکے ہوئے چار بانسوں کے سہارے معمولی کپڑے کی تنی ہوئی…

اشتہاریوں کی جائیدادوں کی نیلامی

نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمے اور جائیداد کی نیلامی کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹیریٹ اسلام آباد بارہ کہو ریونیو سینٹر میں جائیداد کی نیلامی کی گئی، اس نیلامی کا اشتہار اخبارات میں بھی دیا گیا تھا، اخبار…

عدل بمقابلہ انصاف  ..ایک فکری مغالطہ

عدالت کے کمرے میں ہلکی سی سرگوشیاں سنائی دے رہی تھیں۔ ایک طرف ایک غریب مزدور کھڑا تھا جس کے چہرے پر پسینے کی بوندیں اور آنکھوں میں خوف کی لکیریں صاف دکھائی دیتی تھیں۔ اس کا قصور یہ تھا کہ اس نے اپنی سائیکل غلط جگہ کھڑی کر دی تھی۔ دوسری طرف…

روشنی کا مسافر – ڈاکٹر نورالزمان رفیق

دنیا میں کچھ لوگ ایسے آتے ہیں جو اپنی ذات کو محض ایک فرد کی حد تک محدود نہیں رکھتے بلکہ اپنے وجود کو ایک روشنی، ایک امید، اور ایک تسلسل بنا دیتے ہیں۔ ڈاکٹر نورالزمان رفیق انہی نادر شخصیات میں سے ہیں، جو نہ صرف اپنے علم و فن سے دنیا کو روشن…

*سو لفظوں کی کہانی* *ماں*

سمجھ سے باہر تھا، آخر پریشانی ہے کیا، دل کی یہ بیتابی الگ کہانی کہہ رہی تھی، سوچا شائد مالی مشکلات ہیں جو اس کی وجہ ہیں، یا پھر دوستوں کو کم وقت دینا اس پرہشانی کی وجہ ہے، لیکن باوجود کوشش کے اس کو کچھ نام نہیں دے پا رہا تھا۔۔۔۔ اور…

سزا یا آزمائش – ایک اسلامی زاویہ نظر

دنیا کی زندگی انسان کے لیے ایک مسلسل امتحان ہے۔ کبھی راحت، کبھی مصیبت، کبھی کامیابی، کبھی ناکامی ۰۰۰یہ سب حالات اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں کی آزمائش یا سزا کے طور پر نازل ہوتے ہیں۔ مگر عام مسلمان ان دونوں کی پہچان میں اکثر الجھ جاتا ہے۔…

حصول آزادی سے معرکہ حق تک

حصول آزادی سے معرکہ حق تک کا سفر مشکل، کٹھن، پرخار اور تھکا دینے والا ضرور ہے لیکن ہمت، حوصلہ، استقامت، جوش و جذبے، خندہ پیشانی اور عزم و استقلال کا سفر ہے۔ زندگی میں اونچ نیچ کا ہونا فطری ہوتا ہے اور بلند ہمت اور پختہ عزائم والے لوگ تسلسل…

مودی جی اور سچی محبت؟

دنیا کے عاشقوں کی اکثریت کی طرح بھارتی وزیراعظم مودی جی کو بھی ابھی تک ،،سچی محبت،، نہیں ملی، دستور دنیا میں انسانی فطرت کے مطابق اپنا گھر بھی آ باد نہیں کر سکے اور چلے تھے بھارت کو خطے کا چودھری بنانے، ریاست گجرات میں مسلم دشمنی اور…