ڈیلی آرکائیو

May 19, 2024

کانگو میں صدر کیخلاف بغاوت کی کوشش ناکام

افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں فوج نے صدر فلیکس شیٹ سکیڈ کے خلاف ہونے والی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عوامی جمہوریہ کانگو میں آج صبح بغاوت کی کوشش میں ایک باغی اور 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے جب کہ کئی…

ویرات کوہلی کے دورہ پاکستان سے متعلق بیان پر شاہد آفریدی کا ردعمل

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے دورہ پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔ کراچی میں ایک ٹیپ بال تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ وہ کوہلی کے بیان سے حیران نہیں ہوئے، ویرات کوہلی کے مثبت بیان…

ثقلین مشتاق نے عمران خان کو ‘آل ٹائم الیون ٹیم’ کا کپتان چن لیا

پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا۔ مقامی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے “دوسرا” کے موجد سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں اوپنرز میں لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور سعید…

کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ کا دورہ بشکیک منسوخ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، میری کرغزستان کے وزیر خارجہ سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ہم نے وزیراعظم کی ہدایت پر…

ترکیہ: فوجی بغاوت میں ملوث 7 جنرلز کو معافی مل گئی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے 1997 میں اسلامی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا پانے والے 7 جنرلز کو معاف کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیصلے میں جنرلز کی بڑھتی عمر اور صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں معافی دی…

وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔ بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا، خصوصی طیارہ رات…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں چند گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ جمعے سے اب تک 120 سے زیادہ فلسطینی اسرائیلی فوج کے حملوں کا نشانہ بنے۔…

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

کرغزستان سے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والے پاکستانی طلبا نے تشدد اور مارپیٹ کی داستان سنادی۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات کرغزستان میں حملوں کے بعد پاکستانی طالب علموں کی روانگی شروع ہوئی تھی، رات 12 بجے کے بعد پہلی پرواز 140 پاکستانی طلبا سمیت 180…

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ملتان کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گا۔ این اے 148 ملتان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 44…

محمد حفیظ کا بابر اعظم کو اہم مشورہ

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹی 20 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں لیکن…