(تحریر: عبدالباسط علوی)
ہمالیہ اور قراقرم کے دلنشیں سلسلے کے درمیان واقع آزاد کشمیر بہتے دریاؤں اور سحر انگیز آبشاروں سمیت وافر قدرتی وسائل کا حامل خطہ ہے۔ یہ وسائل پن بجلی کے منصوبوں کے ذریعے صاف، قابل تجدید توانائی پیدا کرنے کی زبردست!-->!-->!-->…
اداریہ
پاکستان میں امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے حکومت تیزرفتار اقدامات کررہی ہے ۔ملکی سالمیت کو مقدم رکھتے ہوئے تعمیر وترقی کے کام جاری رکھنے کا عزم ہی عوام کی خوشحالی کا بہترین ویژن ہے ،عام آدمی کے فوری ریلیف کی خاطرکئی طرح کے!-->!-->!-->!-->!-->…
جیسے جیسے حکومت آگے کی طرف بڑھ رھی ھے ایسے ایسے عام عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے پر جو وعدے حکومت پنجاب نے اقتدار میں اتے ھی کئے تھے وہ وعدے پورے ہونے شروع ہو گئے ہیں پہلے مرحلے میں عوام کو کچھ چیزوں میں اچھا ریلیف ملا ہے اور کچھ!-->…
اداریہ
پاکستان میں پائیدار امن کیلئے تمام ریاستی اقدامات عوامی امنگوں کے ترجمان بنے ہیں ۔دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج اور دیگر اداروں کی جانب سے کئے جانے والی ہر کارروائی کو عوامی حمایت وتائید حاصل رہی ہے ۔دہشتگردوں کے خلاف گزشتہ!-->!-->!-->!-->!-->…
غلام حیدر شیخ
غضب ہے خدا کا قہر نازل کر رکھا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے جب کہ بجلی کے ماہانہ بل دیکھ کر غشی چھا جاتی ہے ، ان بجلی کے بلوں پر آسمانی بجلی کیوں نہیں گرتی
تین افراد پر مشتمل گھرانے کو جو کہ جھونپڑی نما گھر میں رہتے ہیں انہیں بھی…
رخسانہ رخشی
ہمارے بدبودارمعاشرے میں اچھے اعمال انجام دینے والوں کی قلت ہے اس کے برعکس بدافعال انجام دینے والوں کی بہتات ہے۔ تہذیبی بدعت آپ کو قسم قسم کی ہر سوسائٹی میں نظر آئیں گی اور اقسام ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہے کہ یہ بدباطن،!-->!-->!-->!-->!-->…