حاسدوں کی ہوئی یلغار
حاسدوں کی ہوئی یلغار تو یہ راز کھلادوسروں کا جو بھلا چاہے وہ ناداں ہوگا
جب یہاں منصف ہی مجرم کی تعریف کریں
اپنی ہٹ دھرمی پہ پھر کون پشیماں ہوگا
سید زاہد عباس0/06/24
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.