ڈیلی آرکائیو

June 2, 2024

جنوبی افریقا الیکشن: نیلسن منڈیلا کی جماعت نے 30 سال بعد اکثریت کھو دی

جنوبی افریقا میں ہونے والے انتخابات میں ملک کی 30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی اکثریت حاصل نہ کر سکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت اے این سی…

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کو جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان ان کے پیٹ میں اپینڈکس کا انکشاف ہوا ہے۔ میاں محمودالرشید کی اتوار کو کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں لاہور…

مصباح نے کس بھارتی کھلاڑی کو پاکستان ٹیم کیلئےخطرہ قرار دے دیا؟

سابق کپتان مصباح الحق نے بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کو پاکستان ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس کو 9 جون کے میچ میں گرین شرٹس کے لیے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں تو انھوں نے جواب دیا کہ سب سے بڑی…

ٹی20 ورلڈکپ: کون سی ٹیمیں اَپ سیٹ کرسکتی ہیں؟ ایڈم گلکرسٹ کی پیشگوئی

سابق آسٹریلوی اوپنر و کمنٹیٹر ایڈم گلکرسٹ نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں چھوٹی ٹیموں سے خبردار کردیا۔ ایک انٹرویو میں سابق آسٹریلوی کرکٹر نے کہا کہ رواں ورلڈکپ سیزن بڑی ٹیموں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ نیپال، نیدرلینڈز اور امریکا کی…

ریال میڈرڈ نے بوروسیا ڈورٹمنڈ کو شکست دے کر 15 ویں بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15 ویں بار یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بوروسیا ڈورٹمنڈ کو 2 صفر سے شکست دی۔ ریال میڈرڈ کے کھلاڑی Dani Carvajal نے 74…

ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ امریکی شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ…

شمالی کوریا نے مزید کچرے سے بھرے غبارے جنوبی کوریا بھیج دیے

شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، شمالی کوریا نے مزید 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دئیے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں سڑکوں پر کوڑا بکھرا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے، انتظامیہ نے متاثرہ…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے…

سیاسی جماعتوں کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے: گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالنےکے لیےکردار ادا کرنا چاہیے اور مسائل حل کرنے کےلیے پارلیمنٹ ہی بہتر فورم ہے۔ اداروں میں ٹکراؤ نہیں ہوناچاہیے اور اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں…

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کویت کا ولی عہد مقرر کر دیا گیا

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کویت کا ولی عہد مقرر کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ہفتے کو ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد مقرر کیا گیا۔ 71 سالہ شیخ صباح…