لاہور ہائیکورٹ: الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس شمس محمود مرزا ندیم سرور کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں صدر مملکت، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا…