ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے: پیوٹن

دنیا بھر سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے…

ایرانی صدرکی اندوہناک موت پراسرائیلی ردعمل سامنے آگیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور…

ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایرانی سپریم لیڈر کا 5 روزہ سوگ کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد 5 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ پہلے نائب صدر محمد مخبر آئین کے…

عمران خان ودیگر 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا۔ عدالت نے شیخ رشید ،…

محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقرر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر دزفولی کو 2 ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محمد مخبر کو دو ماہ کے لیے ایران کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایرانی آئین کے مطابق 50…

شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

سندھ کے شہر سکھر میں ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سندھ کے شہر سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں ہیٹ ویوکے پیش نظرسندھ بھرمیں انٹرکے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب…

ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

ہیٹ ویو کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام اسکول 7 روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے…

ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایرانی حکام کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تصدیق کے بعد ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی آئین کے مطابق صدر کے انتقال کے بعد 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ اس سے قبل ایرانی ہلال احمر…