ڈیلی آرکائیو

June 4, 2024

احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پر برس پڑے

پاکستانی معروف کرکٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے میچز کے دوران پرفارم نہ کرنے کے باوجود ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جب ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی تھے وہ لگاتار…

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہد آفریدی کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کا مضبوط دعویدار ہے۔ ٹیم پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان…

ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی تعینات ہوگی

نیویارک میں پاک بھارت ٹی20 میچ کے دوران اسنائپرز تعینات ہوں گے جب کہ خصوصی ہتھیاروں اور ٹریننگ کی حامل سواٹ فورس سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو نیویارک میں مقابل ہوں گی،ہائی وولٹیج مقابلے…

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظرآئےگا؟ تاریخ سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی ذوالحج کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ ذوالحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی۔ سردار سرفراز نے کہا کہ 7 جون کو چاند کی عمر 26 گھنٹے سے زائد ہوگی،7 جون…

متنازع ٹوئٹ، پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے حوالے سے کمپلینٹ اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان، سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں سیکریٹری…

سندھ میں رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے7 جون کو سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام یا رات میں مغربی بارشوں کا کم شدت کا سسٹم ملک میں داخل ہوسکتا ہے، مغربی سسٹم کے زیر اثر سندھ میں جاری شدید گرمی لہر…

کویت کا غیر ملکیوں کو نئے ورک پرمٹ جاری کرنے سے متعلق اہم فیصلہ

کویت کے حکام نے غیر ملکی کارکنان کیلئے نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور اس کی فیس میں اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے کویت کے نائب وزیر اعظم اور دیگر حکام نے وزارت افرادی قوت کے ایک خصوصی اجلاس میں مختلف ممالک سے آنے والے تارکین وطن کو ورک پرمٹ…

بانی پی ٹی آئی کے کیسز سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق…

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کرالیتے تو سارے مسائل حل ہوجاتے: چیف جسٹس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے سارے مسئلے حل ہو جاتے، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سیاسی جماعت…

وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم؟ بڑی خبر

وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی امکان ہے کہ وفافی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے۔ اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا کہ ہفتے کی تعطیل کی صورت…